How To Change Transparency on Your Windows

How To Change Transparency on Your Windows , New Computer Tips in Urdu and Hindi
Share it:
 Tahir Khan Dawar Tutorial
الســـلام علیـــکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

امید ہے آپ سب خیـــریت سے ہونگــے۔۔۔ آج ایک ســـافٹ وئیر لایا ہوں جو ایکس پی، وسٹا اور ونڈوسیون سب کے لیے ہے،،، دوستوں یہ ایک چھوٹا سا  سافٹ وئیر ہے جس سے آپ اپنے پروگرام کا ٹرانسپرنٹ بناسکتے ہیں۔ اور اس کو اپنی مرضی کی ٹرانسپرنسی دے سکتے ہیں،، ٹرانسپرنٹ تو آپ سمجھتے ہونگے۔۔۔ جی ہاں بالکل سہی سمجھے،،،ٹرانسپرنٹ ایسی چزیں ہوتی ہے جن کے آرپار ایک طرف سے دوسری طرف کو دیکھا جاسکے۔۔۔
  
تو ابھی ڈائونلوڈ کریں،اور اپنے پروگرام کو  ٹرانسپرنٹ بنائیں



DownLoad
Share it:

SOFTWARE

Tips and Tricks

Post A Comment:

0 comments: